بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مقدمہ بازی کی رنجش پر خاتون کو قتل کر دیا

مقدمہ بازی کی رنجش پر خاتون کو قتل کر دیا
محسن جمعرات , 21 ستمبر 2023ء (48) لوگوں نے پڑھا
قصور : مدینہ کالونی پھول نگر میں مقدمے بازی کی رنجش پر ملزم نے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا - پولیس نے مقدمہ درج کر لیا - تفصیلات کے مطابق مدینہ کالونی کے رہائشی محمد بشیر نے پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ میری بیٹی کو ملزم نے فائرنگ سے قتل کر دیا - میری بیٹی گلی میں آ رہی تھی کہ ملزم شہزاد نے مقدمے بازی پر میری بیٹی کو سر میں فائر مارا جس کے نتیجہ میں زیادہ خون بہنے سے اس کی موت واقع ہوئی ہے - ملزم  کیخلاف قانونی کاروائی کی جائے پولیس تھانہ سٹی پھول نگر نامزد ملزم کیخۂاف قتل  کا مقدمہ درج کر کے مصروف کاروائی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now