محسن
پیر , 12 جون 2023ء
(35) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی 12 مئی 2023 ء کا دن آپہنچا تاحال میونسپل کمیٹی پتوکی
کے ملازمین کو اس ماہ کی تنخواہ کی ادائیگی نہ ہو پائی ، شدید مہنگائی کے باعث
ملازمین شدید پریشان ، جیب خالی ، گھروں
میں کھانے کو کچھ نہیں - میونسپل کمیٹی کے ملازمین نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا
کہ ہمیں اس ماہ کی تنخواہ دی جائے -