ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

میونسپل کمیٹی مصطفی آباد کا تجاوزات کیخلاف آپریشن

میونسپل کمیٹی مصطفی آباد کا تجاوزات کیخلاف آپریشن
محسن بدھ , 31 مئی 2023ء (25) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد : میونسپل کمیٹی مصطفی آباد کی طرف سے تجاوزات کیخلاف آپریشن ، سروس روڈ سے ریڑھیاں ، پٹھے و دیگر تجاوزات ہٹا دی گئی ، سکول آنے جانے کے لیے راستہ کلیئر رکھا جائے ، تفصیلات کے مطابق چیف آفیسر میونسپل کمیٹی مصطفی آباد کے خصوصی احکامات کی زیرنگرانی میونسپل کمیٹی مصطفی آباد کے عملہ کی طرف سے سروس روڈ مصطفی آباد قائم تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا گیا ، آپریشن کے دوران عملہ نے سروس روڈ پر کھڑی ریڑھیاں ، پھٹے اٹھا لئے ، سروس روڈ کلیئر رکھنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر آپریشن کیا جائے گا ، اور دوبارہ تجاوزات قائم کرنے والوں کیخلاف جرمانے بھی ہوں گے اور مقدمات کا اندراج بھی کیا جائے گا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now