ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

میونسپل کمیٹی کی عدم دلچسپی پتوکی شہر کے قبرستان کوڑے کے ڈھیر

میونسپل کمیٹی کی عدم دلچسپی پتوکی شہر کے قبرستان کوڑے کے ڈھیر
محسن بدھ , 31 مئی 2023ء (30) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : میونسپل کمیٹی پتوکی انتظامیہ کی عدم دلچسپی قبرستانوں میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگ گئے جبکہ جنگلی جڑی بوٹیوں نے بھی راج قائم کیا - تقصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی پتوکی کی انتظامیہ کی عدم دلچسپی اور غفلت کے باعث شہر میں موجود قبرستانوں اور ناروکی ٹھٹھہ قبرستان کی حالت شدید خراب جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر تو دوسری جانب ازخود نشونما پانے والی جڑی بوٹیاں بھی پھیل گئی -میونسپل کمیٹی پتوکی حکام کی جانب سے آج تک قبرستانوں کی صفائی نہیں ہوئی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now