محسن
پیر , 21 اگست 2023ء
(49) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : تھانہ سٹی پتوکی کے
علاقہ کہنہ کی رہائشی 30 سالہ خاتون گھر سے پتوکی سودا سلف لینے آئی ملزمان نے اسلحہ کے زور
پر خاتون کو کیری ڈبہ میں ڈال کر اغوا کر کے فرار ہو گئے - تھانہ سٹی پتوکی پولیس
نے خاتون کے خاوند کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا -