جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ملزم نے شادی شدہ خاتون کو اغواء کر لیا

ملزم نے شادی شدہ خاتون کو اغواء کر لیا
محسن منگل , 25 جولائی 2023ء (148) لوگوں نے پڑھا
قصور : چونیاں کے نواح سے اوباش ملزم نے شادی شدہ خاتون کو اغواء کر لیا - تفصیلات کے مطابق جنڈ والا کے رہائشی نے پولیس تھانہ صدر چونیاں کو بتایا کہ میری بیوی دوکان سے سودا سلف لینے کے لیے گئی تو وہاں پر پرانی انار کلی لاہور کا رہائشی  عبدالجبار موجود تھا جو میری بیوی کو ورغلا پھسلا کر اغواء کر کے لے  گیا - پولیس مصروف کاروائی ہے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now