بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر بہن کو گولی مار کر قتل کر دیا

ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر بہن کو گولی مار کر قتل کر دیا
محسن بدھ , 06 ستمبر 2023ء (44) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی کے نواحی گاؤں ویرم چک چار میں رہائش پذیر عبدالجبار کے بیٹے بلال نے کھانا کھانے کے دوران تلخ کلامی پر اپنی سگی بہن کو گولی مار کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا - اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پتوکی کے ایس ایچ او عبداللہ امین موقع پر پہنچ گئے - پولیس نے قتل ہونے والی لڑکی کی لاش کو پوسٹ مارٹم  کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کر دیا ہے - سٹی پولیس نے تفتیش شروع کر دی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now