محسن
بدھ , 01 مارچ 2023ء
(36) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت (توسیع) قصورمحمداکرم طاہرنے کہا ہے
کہ ملکی معیشت کے لئے زراعت انتہائی اہمیت اختیارکرچکی ہے کیونکہ غذائی اجناس اور
زرعی شعبہ میں خودکفالت کے بغیرکوئی بھی ملک اپنا وجود زیادہ دیر تک برقرارنہیں
رکھ سکتا نیز بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر کم رقبہ سے زیادہ پیداوارکا حصول وقت کا
تقاضاہے اسلئے ہمیں زیادہ پیداوارحاصل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانا
ہونگے۔