جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ملک بھر کی طرح قصور میں بھی مہنگائی بے قابو

ملک بھر کی طرح قصور میں بھی مہنگائی بے قابو
محسن پیر , 24 جولائی 2023ء (36) لوگوں نے پڑھا
قصور : ملک بھر کی طرح قصور میں بھی مہنگائی کا جن بے قابو نجی کمپنیوں کے آٹے کا دس کلو کا تھیلا 1350 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے - اسی طرح سے چینی کے بھی من مانے دام وصول کیے جارہے ہیں  مارکیٹ میں چینی 140 روپے کلو میں فروخت کی جا رہی ہے اور دالوں کے ریٹس بھی  کسی سے کم نہیں رہے دال ماش 450 کلو میں فروخت کی جا رہی ہے اور سبزیوں میں ٹماٹر 150 روپے کلو میں فروخت کیے جارہے ہیں جبکہ آلو کے ریٹس بھی کم نہیں آلو 150 میں فروخت ہو رہا ہے اور دہی میں ریکارڈ توڑ ا‌ضافہ ہو چکا ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now