محسن
جمعہ , 28 اپریل 2023ء
(34) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی میں دو مختلف واقعات میں
دو لڑکیاں اغواء ملزمان نقدی رقم اور سونے کے زیورات لے گئے - تفصیلات کے مطابق
لالہ پارک ہاوسنگ کالونی میں رہائشی پزیر محسن کی بیٹی کو چار افراد زبردستی اغواء
کر کے لے گئے اور ساتھ نقدی رقم بھی لے گئے - جبکہ کوٹ رتن سنگھ کا رہائشی صغیر
علی کی بیوی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹر کے پاس آئی اس دوران نامعلوم افراد
نے صغیر کی بیوی کو زبردستی اغواء کرلیا ، ملزمان ساتھ نقدی رقم اور سونے کے
زیورات بھی لے گئے - تھانہ سٹی پتوکی میں
مقدمہ درج کر لیا -