جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مختلف مقامات سے لڑکی سمیت دو افراد اغوا

   مختلف مقامات سے لڑکی سمیت دو افراد اغوا
محسن بدھ , 26 جولائی 2023ء (72) لوگوں نے پڑھا
قصور : دو مختلف مقامات سے لڑکی سمیت دو افراد کو اغوا کر لیا گیا ڈھلواں کے رہائشی محمد ریاض جٹ نے پولیس تھانہ صدر پھول نگر کو بتایا کہ میری 18 سالہ بیٹی کو گھر میں اکیلا پا کر ملزم وارث نے اغوا کر لیا ، ملاں والا چک 34 کی رہائشی خاتون خورشید بی بی نے پولیس تھانہ سٹی پتوکی کو بتایا کہ میرا 17 سالہ بیٹا محمد رحمان گھر سے کسی کام کے سلسلہ میں باہر گیا جو تا حال واپس نہیں آیا مجھے شبہ ہے کہ کسی نامعلوم ملزم نے اسے اغوا کر لیا ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now