محسن
بدھ , 29 مارچ 2023ء
(38) لوگوں نے پڑھا
دو مختلف مقامات سے 10 سالہ لڑکی اور
17 سالہ لڑکے کو اغوا کر لیا گیا ، شہری نے پولیس تھانہ الہ آباد کو بتایا کہ میں
اپنی بیٹی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر اسکی دوائی لنیے جارہا تھا جب میں ارزانی پور کے
قریب پہنچ تو موٹرسائیکل سوار افراد مجھ سے زبردستی میری بیٹی کو اغوا کر کے فرار
ہوگئے ، حافظ عمران نے پولیس تھانہ الہ آباد کو بتایا کہ میرا 17 سالہ بیٹا گھر سے
لاپتا ہے ، پولیس مصروف کاروائی ہے -