محسن
بدھ , 15 مارچ 2023ء
(64) لوگوں نے پڑھا
قصور : دومختلف مقامات پر ایک خاتون سمیت دو
افراد نے گھریلو حالات سے تنگ ہو کر زہریلی
گولیاں کھا کر موت کو گلے لگانے کی کوشش کی تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صدر پتوکی
کے علاقہ شمس پورہ کی رہائشی جواں سالہ نازیہ بی بی نے گھریلو پریشانی سے تنگ آکر زہریلی
گولیاں کھا لیں حالت تشویش ناک ہونے پر اسکا بھائی ہارون علاج معالجہ کے لیے لاہور
جنرل ہسپتال لے گیا روڈ کوٹ قصور کا رہائشی محمد بلال ولد شفیق راجپوت نے اپنی بیوی
سے لڑ کر زہریلی گولیاں کھا لی جسے علاج معالجہ کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور میں
پہنچا دیا پولیس مصروف کارروائی ہے۔