بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مختلف علاقوں میں ڈپٹی کمشنر نے مردم شماری کرنیوالی ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا

مختلف علاقوں میں ڈپٹی کمشنر نے مردم شماری کرنیوالی ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا
محسن جمعہ , 03 مارچ 2023ء (51) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ  ڈیجیٹل مردم شماری کرنیوالی ٹیموں کی کارکردگی اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری ، تحصیل انچارج مردم شماری محمد رضوان بھی ہمراہ تھے ۔ ڈپٹی کمشنر نے شہر کے مختلف علاقوں بستی برات شاہ ، عبدالشکور کالونی ، کوٹ غلام محمد اور دیگر علاقوں کا دورہ کر کے ڈیجیٹل مردم شماری ٹیموں کی حاضری ، کارکردگی اور سیکورٹی انتظامات کو چیک کیا ۔   

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now