پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مختلف دکانوں پر مضر صحت اور ملاوٹ شدہ دودھ کی فروحت عروج پر انتظامیہ کی نااہلی

مختلف دکانوں پر مضر صحت اور ملاوٹ شدہ دودھ کی فروحت عروج پر انتظامیہ کی نااہلی
محسن بدھ , 12 اپریل 2023ء (48) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : انتظامیہ کی لاپرواہی اور غفلت کی بنا پر شہر کی مختلف دکانوں پر پوڈر ملا اور کیمیکل ملا دودھ فروخت ہونے لگا جس سے شہریوں میں مختلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ پیدا ہونے لگا جس پر شہر کی  سیاسی ، سماجی ودیگر انتظامیہ عہدیداران کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ماہ رمضان میں ہر روزہ دار سحری و افطاری میں دودھ اور دہی کا استعمال کرتا ہے  جبکہ انتظامیہ کی غفلت نے شہر میں ملاوٹ شدہ دودھ فروش کرنے والے مافیا کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے - عہدیداران نے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سے اپیل کی ہے وہ شہر بھر میں آپریشن کرتے ہوئے تمام دکانوں کے دودھ اور دہی کے معیار اور کوالٹی کو لیبارٹری ٹیسٹ کروائیں شہر بھر میں زہر آلود دودھ فروخت کرنے والوں کو قانون کے شکجنے میں لایا جائے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now