محسن
ہفتہ , 27 مئی 2023ء
(52) لوگوں نے پڑھا
قصور : راجہ جنگ کے نواح میں نامعلوم مخالفین
نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو مار دیا - تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ راجہ جنگ نے
اطلاع ملنے پر خانوالہ سے تیس سالہ کی لاش قبصہ میں لے لی جس کے سینہ پر فائر لگا
ہوا تھا -