محسن
منگل , 18 اپریل 2023ء
(37) لوگوں نے پڑھا
قصور : منڈی عثمان والا کے نواح میں رشتہ کے
تنازعہ پر مخالفین نے فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو زخمی کر دیا - تفصیلات کے مطابق بستی فتے والی کے رہائشی
اللہ دتہ نے پولیس تھانہ منڈی عثمان والا کو بتایا کہ ہم فیملی کے ہمراہ گھر میں
سوئے ہوئے تھے کہ ہمارے رشتے دار سردار علی ، لیاقت علی ، اسلم ، و دیگر افراد کے
ہمراہ آئے اور آ کر انہوں نے فائرنگ کر دی - جس کے نتیجہ میں میرا پنتالیس سالہ
والد عاشق اور پچھتر سالہ داد اعنایت زخمی ہو گئے - جن کو تشویش ناک حالت کے پیش نظر لاہور جنرل
ہسپتال ریفر کر دیا گیا پولیس مصروف کارروائی ہے -