بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مخالفین کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی

مخالفین کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی
محسن پیر , 06 مارچ 2023ء (70) لوگوں نے پڑھا
سرائے مغل کے نواح میں مخالفین نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو جاں بحق اور دوسرے کوزخمی کر دیا۔ تفصیل کے مطابق پرانی رنجش پر جمیل بوٹا وغیرہ نے پڈھانا چک45 کے رہائشی راشد ولد وارث لوہا رکو فائر مار کر جاں بحق اور پڈھانا چک45کے رہائشی ندیم انور ولد محمد انور کو فائر مار کر زخمی کر دیا جسے طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال چونیاں منتقل کر دیا گیا پولیس مصروف کارروائی ہے قبل ازیں راجہ جنگ کے نواح میں پرانی رنجش پر مخالفین نے فائر مار کر ایک شخص کو زخمی کر دیا تفصیل کے مطابق محمد کاشف نے پولیس تھانہ راجہ جنگ کو بتایا کہ پرانی رنجش پر چشتیاں کے رہائشی فہیم ولد اسلم نے اپنے دوساتھیوں کے ہمراہ میرے بھائی شاہ جہان کو منور ڈیری فارم کے نزدیک فائر مار کر زخمی کر دیا جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچا دیا گیا پولیس مصروف کارروائی ہے - 
  • قتل
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now