جمعہ , 27 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

علی کلینک کے سامنے سے شہری کی موٹر سائیکل چوری

علی کلینک کے سامنے سے شہری کی موٹر سائیکل چوری
بدھ , 16 ستمبر 2020ء (243) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، دن دیہارے علی کلینک کے سامنے سے موٹر سائیکل چوری ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ارزانی پور کے رہائشی عبدالشکور نامی شہری نے تھانہ سٹی چونیاں میں درخواست  دائر کی کہ  میں 2 بجے دوپہر علی کلینک اپنی بھابھی کو چیک اپ کیلئے لے کر گیا موٹر سائیکل باہر کھڑی کی اور لاک بھی لگایا۔ 20 منٹ بعد جب دوبارہ واپس آیا تو موٹر سائیکل غائب تھی۔ عبدلشکور کا درخواست میں موقف تھا کہ اس کی درخواست نامعلوم افراد کے خلاف درج کی جائے۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔  
  • قانون
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now