جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

موٹر سائیکل سواروں نے ڈیوٹی پر موجود ایلیٹ فورس کے اہلکار کو کچل دیا ، مقدمہ درج

موٹر سائیکل سواروں نے ڈیوٹی پر موجود ایلیٹ فورس کے اہلکار کو کچل دیا ، مقدمہ درج
محسن پیر , 24 جولائی 2023ء (134) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : موٹر سائیکل سواروں نے ڈیوٹی پر موجود ایلیٹ فورس کے ملازم کو کچل دیا - تفصیلات کے مطابق ہلہ روڈ پر ایلیٹ فورس کے اہلکار ناکہ ڈیوٹی پر موجود تھے موٹر سائیکل سوار مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی  جس پر انھوں نے ڈیوٹی پر موجود ایلیٹ فورس کے نوجوان کو کچل  دیا  جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا - جس کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا - تھانہ سٹی نے ایلیٹ فورس انچارج کی رپورٹ پر دونوں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now