جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے شہری تین لاکھ روپے چھین لیے

موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے شہری تین لاکھ روپے چھین لیے
محسن منگل , 25 جولائی 2023ء (40) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : الہ آباد دیپالپور روڈ پر دن دیہاڑے دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو شہری سے تین لاکھ روپے چھین کر فائرنگ کرتے فرار ہو گئے - گلزار دوپہر تین بجے کے قریب نجی بنک سے تین لاکھ روپے لیکر اپنی دکان پر جارہا تھا کہ دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اسے روک لیا اور رقم چھین کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے  - الہ آباد پولیس نے موقع پر پہنج کر کاروائی شروع کر دی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now