منگل , 22 ستمبر 2020ء
(204) لوگوں نے پڑھا
چونیاں میں افسوسناک واقعے میں موٹر سائیکل مکینک بچے سے اوباشوں کی گن پوائنٹ پر زیادتی کا واقعہ رونما ہوا ہے۔ بچے کے مطابق ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی اور کہا اگر کسی کو بتایا تو ویڈیو وائرل کردیں گے۔ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ باقی ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔