بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

موٹر سائیکل اور ٹرک میں ٹکر ، نوجوان جاں بحق

موٹر سائیکل اور ٹرک میں ٹکر ، نوجوان جاں بحق
محسن پیر , 06 مارچ 2023ء (83) لوگوں نے پڑھا
پتوکی ملتان روڈ پر گلشن اڈہ کے قریب موٹر سائیکل اور ٹر ک میں ٹکر ، موٹر سائیکل سوار نوجوان جاںبحق ہوگیا ، تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نواحی گائوں ویرم چک چار کا رہائشی افنان اپنی موٹر سائیکل پر جار ہا تھا کہ سڑک لپر بجری کے باعث موٹر سائیکل پھسل گئی اور ٹرک سے جاٹکرائی ، حادثہ کے نتیجے میں موٹر  سائیکل سوار افنان موقع پر جانبحق ہوگیا اطلاع ملنے پر تھانہ صدر پتوکی پولیس موقع پر پہنچی پولیس نے جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش کو ہسپتال منتقل کر کے کاروائی کا آ غاز کر دیا ہے -  
  • حادثہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now