جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

موٹر سائیکل سے گر کر ایک لڑکی جاں بحق

موٹر سائیکل سے گر کر ایک لڑکی جاں بحق
محسن منگل , 18 جولائی 2023ء (47) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ سٹی پھول نگر میں بے قابو تیز رفتار موٹرسائیکل گرنے سے ایک لڑکی جاں بحق - تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پھول نگر کی حدود میں محمد رمضان ، زنیب بی بی کے ساتھ موٹرسائیکل پر لاہور جا رہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل لڑکھڑا کر گر گئی جس کے نتیجہ میں زنیب بی بی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی - محمد رمضان کو تشویشناک حالت میں علاج کے لیے ٹراما سنیٹر پھول نگر منتقل کر دیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now