ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

موٹرسائیکل سوار ڈاکو سینٹری سٹور سے لاکھوں لوٹ کر فرار

موٹرسائیکل سوار ڈاکو سینٹری سٹور سے لاکھوں لوٹ کر فرار
محسن جمعرات , 08 جون 2023ء (108) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈکیتی راہزنی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں نے لاکھوں روپے نقدی موبائل فون وغیرہ چھین لیے - تفصیلات کے مطابق ہجویری شادی ہال ملتان روڈ پھولنگر کے قریب سے شہباز کے عبدالرشید سینٹری سٹور میں آنے والے موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے ڈیڑھ لاکھو روپے نقدی چھین  کرفرار ہوگئے- 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now