اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

میاں محمد معین خاں وٹو معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان کی منڈی احمد آباد آمد

میاں محمد معین خاں وٹو معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان کی منڈی احمد آباد آمد
محسن بدھ , 17 مئی 2023ء (47) لوگوں نے پڑھا
منڈی احمد آباد : میاں محمد معین خاں وٹو معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان کی منڈی احمد آباد آمد سابق کونسلر محمد عاشق کے بیٹے کی وفات پر تعزیت کی دعائے مغفرت کر کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا اس موقع پر انور جمیل سابق کونسلر ، مرزا ناظم بیگ سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی ، چوہدری راحیل احمد جہانگیر سابق وائس چیئرمین ٹاؤن کمیٹی منڈی احمد آباد اور دیگر دوست احباب موجود تھے -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now