اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مرزا بلال مرتضیٰ ایڈووکیٹ کے والد محترم کی رسم قل کا ختم شریف مسجد بلال کوٹ بسم اللہ کنگن پور میں پڑھا گیا

مرزا بلال مرتضیٰ ایڈووکیٹ کے والد محترم کی رسم قل کا ختم شریف مسجد بلال کوٹ بسم اللہ کنگن پور میں پڑھا گیا
محسن منگل , 09 مئی 2023ء (133) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : معروف ینگ لائیر و پراپرٹی ڈویلپرز مرزا بلال مرتضیٰ ایڈووکیٹ کے والد محترم کی رسم قل کا ختم شریف مسجد بلال کوٹ بسم اللہ کنگن پور میں پڑھا گیا - جس میں سیاسی و سماجی کاروباری شخصیات چوہدری فیصل رضا خاں ایڈوکیٹ ، حاجی چوہدری رضوان یوسف ایڈووکیٹ ، حاجی مرزا محمد سرور ساجد ، محمد امتیاز اعوان ، چوہدری تنویر الیاس خاں ایڈوکیٹ ، ملک محمد آصف اعوان ، چوہدری طلعت حسین رضوی ، حاجی محمد عاشق پٹواری ، ڈاکٹر مرزا ریاض احمد، شیخ محمد رفیق ، سمیت دیگر سینکڑوں افراد نے شرکت جبکہ مرحوم کی بخشش اور بلندی درجات کی خصوصی دعا حضرت مولانا محمد یوسف چشتی صاحب نے کرائی -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now