محسن
بدھ , 15 مارچ 2023ء
(77) لوگوں نے پڑھا
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار صوبائی
اسمبلی مرزا علی ارباب نے اپنے قافلے چوہدری جاوید صادق آرائیں ،محمد صہیب بھٹی
،ملک عبدالغفار کلس ،مرزا خداداد بیگ، و دیگر کے ہمراہ اپنے کاغذات نامزدگی جمع
کرانے جارہے ہیں اس موقع پر ان پر پھولوں کی پتیاں اور نوٹ نچھاور کیے گیے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے –