محسن
منگل , 18 جولائی 2023ء
(32) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد : مصطفی آباد اور گردونواح میں جعلی ، ملاوٹ شدہ کیمیکل سے
تیار دودھ کی بھر مار ، فوڈ اتھارٹی اور متعلقہ حکام نے آنکھیں بند کر لیں عوام
موذی امراض میں مبتلا ہونے لگے ، دیہاتوں میں ملاوٹ شدہ اور مضر صحت کیمیکل سے
تیار دودھ سرعام فروخت ہونے لگا -