محسن
جمعرات , 03 اگست 2023ء
(233) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف
6 اگست کو کھڈیاں خاص میں جلسہ عام سےخطاب کریں گے - ضلع بھر میں جلسے کی تیاریاں
زوروشور سے جاری ہے - ان خیالات کا اظہار سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری
احسن رضا خاں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے - انہوں نے کہا کہ لاہور، قصورتا بہاول
نگر موٹروے کا افتتاح اور کھڈیاں خاص میں مشیر دفاع ملک محمد احمد خاں اور ملک
رشید احمد خاں ایم این اے کی دعوت پر وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف جلسہ سے
خطاب کریں گے - انہوں نے کہا کہ لاہور
قصورتا بہاول نگر موٹروے ضلع قصور اور جنوبی پنجاب کے عوام کے لیے ایک انمول تحفہ
ہوگا -