بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

میلے کے دوران دو گروپوں میں فائرنگ

میلے کے دوران دو گروپوں میں فائرنگ
محسن منگل , 14 مارچ 2023ء (44) لوگوں نے پڑھا
 پتوکی : سرائے مغل کے نواحی علاقہ بہڑوال کلاں میں لگا میلا میدان جنگ بن گیا ، دو فریقین میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ جس سے علاقہ میں خوف ہراس پھیل گیا فائرنگ سے 19سالہ نوجوان راشد موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا اور 31سالہ ناظم شدید زخمی ہوگیا۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سرائے مغل پولیس بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ریسکیو نے لاش  اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کردیا -  
  • جرم
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now