محسن
منگل , 11 اپریل 2023ء
(44) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : محنت کش کے گھر کی چھت
گر گئی - ملبے تلے آ کر ماں بیٹی جاں بحق جبکہ دو کمسن بچیوں سمیت چار افراد زحمی
ہوگئے - منڈی عثمان والہ کے علاقہ کے گھر کی چھت گرگئی - چھت کرنے سے ملبے تلے آ
کر ماں بیٹی موقع پر دم توڑ گئی - جبکہ ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے چار
افراد شدید زخمی ہوگئے - زخمی کو فوری طبی امداد کے لئے ریسکیو نے بروقت ڈی ایچ
کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا -