اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مہنگائی سے عوام پریشان ، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

مہنگائی سے عوام پریشان ، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
محسن بدھ , 03 مئی 2023ء (44) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد :  تفضیلات کے مطابق بڑھتی ہوئی مہنگائی نے غریب آدمی کو اپنا گھر اپنی جنت سے محروم کر دیا سیمنٹ سریا کی قمیتوں میں اضافہ اس مہنگائی کے دور میں غریب آدمی اپنے گھر کی تعمیر و مرمت بھی نہیں کرواسکتا -  غریب آدمی کی  حکومت سے گزارش ہے کہ قمیتوں کو کنٹرول کیا جائے -  قمیتوں کنٹرول ہونے سے غریب آدمی اپنا گھر آسانی سے بنا سکتا ہے -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now