ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مہنگائی و غریب کے خاتمہ کے لئے سیاست کے میدان میں اترے ہیں : سیف اللہ قصوری

مہنگائی و غریب کے خاتمہ کے لئے سیاست کے میدان میں اترے ہیں : سیف اللہ قصوری
محسن جمعہ , 26 مئی 2023ء (35) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : نفرت کی سیاست کو دفن کرنے اور مہنگائی و غریب کے خاتمہ کےلئے سیاست کے میدان میں اترے ہیں 28 مئی کو مینار پاکستان پر تکبیر کانفرنس میں لاکھوں افراد شرکت کریں گے - ان خیالات کا اظہار مرکزی مسلم لیگ سے امیدوار پی پی 178 پروفیسر حافظ سیف اللہ قصوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے کیا انہوں نے کہا کہ 75 سال سے ملک میں یا تو مارشل لاءرہا یا جمہوری قوتوں نے بھی پاکستان کےلئے اور غریب عوام کےلئے کچھ نہ کیا ملک کو بے دردی سے لوٹا گیا بیوروکریٹ اور سیاستدانوں نے اربوں کی جائیدادیں بنائیں پاکستان کا کوئی ایسا سرکاری محکمہ نہیں جس میں نیچے سے لیکر اوپر تک کرپشن نہ ہوتی ہو صورتحال اس قدر تشویشناک ہو چکی ہے کہ نظام عدل میں پوری دنیا میں ہمارا گراف بہت نیچے ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now