ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

محکمہ اوقاف نے تین ہزار ماہانہ پر تین کنال لیز پر دیدی

 محکمہ اوقاف نے تین ہزار ماہانہ پر تین کنال لیز پر دیدی
محسن منگل , 13 جون 2023ء (31) لوگوں نے پڑھا
قصور : اندھیر نگری چوپٹ راج محکمہ اوقاف نے تین ہزار روپے ماہانہ پر تین کنال زمین لیز پر دے دی - تفصیلات کے مطابق گنڈا سنگھ روڈ پر واقع شاہ کمال چشتی دربار جو کر صدیوں پرانی تاریخ رکھتا ہے اور اس سے ملحقہ پہاڑ نما ٹیلے جن کے بارے میں مختلف روایات درج ہیں - محکمہ اوقاف کے افسران اور اہلکاروں نے مبینہ ساز باز کر کے کروڑوں روپے کی مالیت کی تین کنال زمین کو تین ہزار روپے ماہانہ کے حساب سے سیاسی اثرورسوخ کے حامل افراد کو لیز پر دے دی ہے محکمہ اوقاف کے ذرائع کے مطابق مذکررہ زمین کو حاصل کرنے کے لیے سابقہ پی ٹی آئی دور میں صدیوں پرانی تاریخ کے حامل ٹیلوں کو مسمار کر کے پٹرول پمپ بنایا جاسکے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now