محسن
منگل , 23 مئی 2023ء
(26) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : محکمہ صحت کی مبینہ غفلت جدید دور میں
بھی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سہولیات سے محروم - تحصیل کی نو لاکھ آبادی کے لیے صرف
چند ڈاکٹرز تعینات، مریض خوار ہونے لگے، عرصہ دراز سے آرتھوپیڈک ، آئی سپیشلسٹ، ای
این ٹی اور سکن سپیشلسٹ کی تعیناتی ہی نہ ہو سکی - وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر صحت نوٹس لے کر فوری
عملہ پورا کروائیں عوامی و سماجی تنظیموں کا مطالبہ ، جھوٹے وعدوں کی بجائے حفظان
صحت کے لیے عملی اقدامات کئے جائیں تاکہ
غریب طبقہ کو اچھا اور مفت علاج میسر آ سکے -