جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

محکمہ ایجوکیشن افسران کی نااہلی ، گورنمنٹ پرائمری سکول پتوکی بھوت بنگلے میں تبدیل

محکمہ ایجوکیشن افسران کی نااہلی ، گورنمنٹ پرائمری سکول پتوکی بھوت بنگلے میں تبدیل
محسن جمعرات , 16 فروری 2023ء (122) لوگوں نے پڑھا
محکمہ ایجوکیشن پتوکی افسران کی تعلیم دشمنی کھل کر سامنے آگئی پتوکی کے علاقہ حبیب آباد نواحی گاؤں تھڑا کا گورنمنٹ پرائمری سکول بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگا پرائمری سکول دروازوں، چار دیواری سمیت ٹوٹ پھوٹ کا شکار کلاس روم کی چھتیں بھی پھٹ گئیں پرائمری سکول کے بچے قریبی مکان میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور محکمہ ایجوکیشن پتوکی،قصور،مقامی سیاستدانوں نے خاموشی اختیار کرلی اہل علاقہ،سکول ٹیچر کا نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی سے فوری طورپر نوٹس لینے کا مطالبہ-
  • پنجاب حکومت
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now