محسن
جمعہ , 26 مئی 2023ء
(44) لوگوں نے پڑھا
قصور : وفاقی پارلیمانی سیکرٹری میاں سعد وسیم شیخ نے کہا کہ
مضبوط فوج ، مضبوط پاکستان کی ضمانت ہے شہدا کا خون رائیکاں نہیں جائے گا - سیاسی جماعت کا ہر کردار باعث شرم ہے جس
نے شہدا کی توہین کی - یہ سیاسی نہیں بلکہ دہشت گرد جماعت ہے ان خیالات کا اظہار
انہوں نے اپنے ڈیرے سے ریلوے اسٹیشن قصور تک پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی
نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا -