جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

میٹرک کے امتحانات میں پوزیشن ہولڈر طلباء میں انعامات تقسیم

میٹرک کے امتحانات میں پوزیشن ہولڈر طلباء میں انعامات تقسیم
محسن جمعہ , 18 اگست 2023ء (92) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد : میٹرک کے امتحانات میں پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کرنے کے حوالے سے تقریب امیدوار برائے چیئرمین چوہدری جاوید حنیف کے ڈیرے پر منتقد ہوئی - تقریب کے بعد چیئرمین چوہدری جاوید حنیف کا کہنا تھا کہ طلبہ و طالبات ہمارا سرمایہ ہیں ہم ان کی حوصلہ افزائی کر کے بچوں کو تعلیم کی طرف راغب کرنا چاہتے ہیں -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now