محسن
پیر , 18 ستمبر 2023ء
(50) لوگوں نے پڑھا
قصور :
وزیراعلی پنجاب محسن رضا نقوی کے ویثرن کی روشنی میں بابا بلھے شاہ کے مزار کی
ماسٹر پلاننگ کے سلسلے میں قائم اعلی سطحی کمیٹی کا دربار حضرت بابا بلھے شاہ کا
دورہ - سینئر ممبر بورڈ آف ریونیونیبل جاوید ، سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری
، ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد ، پراجیکٹ کنسلٹنٹ نیئر علی دادا اور دیگر کی شرکت
تعمیراتی منصوبے کی حتمی تشکیل دے دی گئی - نبیل جاوید اور ڈاکٹر طاہر رضا بخاری
نے کہا کہ مزارات کے انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن حکومت کا عظیم کارنامہ ہے - مزار حضرت
بابا بلھے شاہ کی اپ گریڈیشن اور تزئین وآرائش کا خصوصی ڈیزائن تیار خانقاہوں کی
اہمیت ہر دور میں مسلمہ اور معبر رہی -