محسن
پیر , 15 مئی 2023ء
(42) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : معروف تاجر چوہدری طاہر خاں ماجد ،
چوہدری طارق خاں ماجد ، چوہدری سرور ساجد خاں کے بھتیجے اور چوہدری انور خاں کے
صاحبزادے چوہدری تنویر انور خاں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کی دعوت ولیمہ کی
تقریب میں مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری احسن رضا خاں سابقہ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری
، چوہدری اقبال خاں ، چوہدری یاسین آرائیں ، ریٹائرڈ سب انسپکٹر چوہدری محمد عاشق
، آغا واجد علی خان ، ملک فاروق ، شیخ محمد یحییٰ طاہر، چوہدری بلال یوسف خاں ، شیخ
عمران شوکت ، سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر انہوں نے دولہا تنویر
انور خاں کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا -