محسن
پیر , 03 اپریل 2023ء
(46) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : معروف کاشتکار سیاسی و سماجی رہنما
سردار طاہر حسین کلس سابق چئیرمین مارکیٹ کمیٹی کنگن پور نے معززین حلقہ احباب کے
اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا - جس میں سابق چیئرمین ملک جمیل احمد
خان کلس ایڈووکیٹ، ملک محمد افضل خاں کلس سابقہ چئیرمین مارکیٹ کمیٹی ، ملک شاہ
جہان کلس ، حاجی ملک عباد حسین خاں کلس، ملک جہانزیب کلس ایڈووکیٹ صدر یوتھ ونگ
پنجاب ، چوہدری ارشاد احمد سندھو، ملک احتشام خاں کلس ایڈووکیٹ سمیت دیگر اہم شخصیات
نے شرکت کی -