محسن
جمعہ , 06 اکتوبر 2023ء
(42) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : مارکیٹ کمیٹی ملازمین 5
ماہ سے تنخواہوں سے محروم ، گھروں میں فاقے ، ملازمین عزیز و اقارب سے ادھار رقم لینے پر
مجبور ، ملازمین نے کام چھوڑ دیا ، منڈیوں میں کوڑا کرکٹ کے ڈریر ، چیئرمین مارکیٹ
کمیٹی اور محکمہ کے دفتر کا ستیاناس کر دیا - وزیراعلی پنجاب ، محکمہ پامرا افسران
، ڈی سی قصور و دیگر افسران نوٹس لیں اور تنخواہوں کی ادائیگی کروائیں -