بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

منشیات کے عادی 46 افراد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل

منشیات کے عادی 46 افراد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل
محسن بدھ , 06 ستمبر 2023ء (75) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی سرور اعوان کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی اسلم بھٹی اور ایس یچ او تھانہ صدر عابد محمود نے نشہ کے عادی  افراد کی بحالی اور علاج معالجے کے سلسلہ میں ٹی ایچ کیو ہسپتال میں 46 کے قریب افراد کو داخل کروا دیا ہے - ڈی ایس پی نے میڈیا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ والدین اور اساتذہ بچون پر کڑی نظر رکھیں ، نشہ کے عادی افراد کو نفرت کی نگاہوں سے نہ دیکھیں بلکہ ان سمجھائیں اور ان پر نظر رکھیں تاکہ ان کی غلط سرگرمیوں کو روکا جا سکے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now