محسن
جمعہ , 23 جون 2023ء
(72) لوگوں نے پڑھا
قصور :منشیات فروش و ناجائزہ اسلحہ رکھنے والے دو افراد گرفتار 400
گرام چرس ، ناچائز پسٹل برآمد ، الگ لگ مقدمات درج ، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او
تھانہ مصطفی آباد کی زیرنگرانی پولیس تھانہ مصطفی آباد نے خفیہ اطلاعع پر چھاپہ
مار کر سرہالی چوک سے گرفتار ہونے والے منشیات فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے
400 گرام چرس برآمد کرلی -