محسن
بدھ , 20 ستمبر 2023ء
(60) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : ڈی پی او قصور کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر اشتہاری مجرموں
اور منشیات فروشوں کیخلاف خصوصی مہم شہروع کر دی گی ہے - ان خیالات کا اظہار ڈی
ایس پی سرکل پتوکی عرفان اکبر بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش
ملک وقوم اور نوجوان نسل کے زبردست دشمن ہیں اور یہ کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں
انھوں نے تاجروں شہریوں اور میڈیا کے نمائندوں سے اپیل کی وہ جرام کے خاتمہ کے لیے پولیس کے ساتھ بھر پور تعاون کریں
-