محسن
ہفتہ , 29 اپریل 2023ء
(199) لوگوں نے پڑھا
قصور : منڈی عثمان والا کے نواح میں
لڑائی کے دوران دو افراد زخمی ہو گئے - تفصیلات کے مطابق پیال کلاں کے رہائشی نے پولیس
تھانہ کو بتایا کہ منڈی عثمان کے رہائشی سے میرے بیٹے کی توں تکرار ہوئی اس کے بعد
وہ اپنے پانچ ساتھیوں کے ہمراہ ہمارے گھر میں آیا میری فیملی پر تشدد کیا اور میرے
دو بیٹوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا جسے ریسیکو کے عملہ نے ڈی ایچ کیو قصور میں
منتقل کر دیا - پولیس مصروف کاروائی ہے -