ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

منڈی عثمان والا میں بننے والی سڑک میں ناقص میٹریل کا استعمال

منڈی عثمان والا میں بننے والی سڑک میں ناقص میٹریل کا استعمال
محسن منگل , 13 جون 2023ء (36) لوگوں نے پڑھا
قصور : عثمان والا میں بننے والی آر سی سی سڑک میں ناقص میٹریل کا استعمال کیا جانے لگا شہریوں نے ٹھیکیدار  کی مبینہ ملی بھگت سے سڑک میں ناقص میٹریل کے بے دریغ استعمال نے پول کھول دئیے شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹھیکیدار آرسی سی سڑک میں سیمنٹ کی مقدار انتہائی کم جبکہ ریت کا استعمال زیادہ کیا جارہا ہے-

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now