محسن
منگل , 21 مارچ 2023ء
(75) لوگوں نے پڑھا
تفصیلات کے مطابق آبادی رسول پورہ
کا رہائشی منڈی احمد آباد سے کنگن پور کی طرف رکشے پربیٹھ کر جارہا تھا کہ تین
نامعلو افراد نے رکشے سے اتار کر شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا نا معلوم افراد تشدد
کرنے کے بعد موقع سے فراد ہونے میں کامیاب ہوگئے - اطلاع ملنے پر مقامی پولیس
تھانہ منڈی احمد آباد کی نفری موقع پر پہنچی اور مظلوم کو زخمی حالت میں اپنے ساتھ لے گئی - پولیس نے نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر
کے کاروائی شروع کر دی -