محسن
ہفتہ , 04 مارچ 2023ء
(159) لوگوں نے پڑھا
منڈی احمد السلطان سپورٹس گالا ،
السلطان میموریل ہائی سکول رسول پور میں منعقد ہوا اور پور ہفتہ کھیلوں میں مصروف
رہا – پورے سٹاف کی دن رات محنت کی وجہ سے نہایت ہی احسن طریقے سے سرانجام پایا ،
اس سپورٹس گالا کو دیکھنے کے لیے مقامی لوگوں کی بڑی تعداد بچوں کی حوصلہ افزائی کرتے تھے
- مقامی لوگوں نے اس کو بہت سہرا اور کہا کہ طلباء میں تعلیم کے
ساتھ ساتھ ایسی سرگرمیاں ہونی چاہیے – اس سپورٹس گالا میں کرکٹ ، بیڈمنٹن ، وغیرہ شامل تھیں – کرکٹ کا فائنل السلطان گولڈ
نے چیتا - بیڈ منٹن کا فائنل السلطان سپورٹس نے چیتا - ڈائریکٹر سپورٹس گالا
نے کہا کہ ایسے ایونٹس ضرور ہونے چاہیے
تاکہ طلباء میں تعلیم کے ساتھ تفریخ بھی جاری رہے - طلبا کا ایونٹس سے ذہنی اور جسمانی صلاحیت میں
اضافہ ہوتا ہے - جس قوم کے گراؤنڈ آباد
ہوتے ہیں وہاں کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں اس لیے ہم نے گراؤنڈ آباد کرنے ہیں تاکہ
ہماری آنے والی نسل صحت مند ہونے کے ساتھ ساتھ مضبوط رہے -